🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ مذکورہ عنوان انھی الفاظ کے ساتھ کتاب الصلاۃ(باب: 59) میں گزرچکا ہے۔ وہاں اس حدیث کے...
حدیث حاشیہ:
1۔
مذکورہ عنوان انھی الفاظ کے ساتھ کتاب الصلاۃ(باب: 59)
میں گزرچکا ہے۔
وہاں اس حدیث کے الفاظ میں تھوڑا سافرق ہے۔
2۔
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ سفر سے واپس آنے کےکے بعد نماز پڑھنا سنت ہے، نیز اپنے گھر جانے سے پہلے اللہ کے گھر سے ابتدا کرنی چاہیے۔
هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 3087