🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ زمین سے مراد بنو نضیر فدک اور خیبر کی زمین ہے جس کی پیداوار سے ازواج...
حدیث حاشیہ:
1۔
زمین سے مراد بنو نضیر فدک اور خیبر کی زمین ہے جس کی پیداوار سے ازواج مطہرات ؓ کا خرچ نکال کر باقی مسلمانوں کی اجتماعی ضروریات میں صرف کردیا جاتا۔
2۔
امام بخاری ؒ کا مقصد یہ ہے کہ آپ کی وفات کے بعد ازواج مطہرات ؓ کا خرچ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی چھوڑی ہوئی زمین سے پورا کیا جاتا تھا جسے آپ نے صدقہ کردیا تھا۔
هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 3098