الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ حضرت ابو موسیٰ اشعری ؓ کا مطلب تھا کہ مرغی نہ کھانے کی قسم اٹھانا اچھا...
حدیث حاشیہ:
1۔
حضرت ابو موسیٰ اشعری ؓ کا مطلب تھا کہ مرغی نہ کھانے کی قسم اٹھانا اچھا نہیں کیونکہ مرغی حلال جانور ہے۔
اسے کھاؤ اور اپنی قسم کا کفارہ دے دو۔
2۔
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ اگر کسی نے کام کرنے یا نہ کرنے کی قسم اٹھائی حالانکہ اس کے لیے قسم توڑنا اس پر قائم رہنے سے بہتر ہے تو اس قسم کو توڑ دیا جائے اور ایسی قسم کاکفارہ لازم ہے۔
3۔
امام بخاری ؒ کا مقصد یہ ہے کہ خمس مسلمانوں کی ضروریات کے لیے ہوتا ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جو اونٹ آئے تھے وہ مال خمس سے تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کی ضروریات کے لیے انھیں دے دیے۔
مال غنیمت تو مجاہدین میں تقسیم ہو گیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں خمس بھیجا گیا جو آپ نے اپنی صوابدید کے مطابق صرف کیا۔
واللہ أعلم۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 3133