الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ حضرت فاطمہ ؓ کی روایت کو امام بخاری ؒ نے متصل سند سے بیان کیا ہے...
حدیث حاشیہ:
1۔
حضرت فاطمہ ؓ کی روایت کو امام بخاری ؒ نے متصل سند سے بیان کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں رازداری کے طور پرفرمایا:
”میرے ساتھ حضرت جبرئیل علیہ السلام ہر سال قرآن مجید کا دور کرتے تھے اور اس سال انھوں نے دومرتبہ دور کیا ہے۔
میراخیال ہے کہ میر ی وفات کا وقت آچکا ہے۔
“ (صحیح البخاري، المناقب، حدیث: 3624)
حضرت ابوہریرہ ؓ کی روایت میں ہے:
جس سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو آپ کے ساتھ حضرت جبریل ؑ نے دومرتبہ دور کیا۔
(صحیح البخاري، فضائل القرآن، حدیث: 4996)
2۔
اس حدیث سے امام بخاری ؒ کا مقصد حضرت جبریل ؑ کے وجود اور ان کی کارکردگی کو ثابت کرنا ہے۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 3220