🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: مذکورہ احادیث پہلے کتاب المواقیت میں گزر چکی ہیں۔ ان احادیث کو یہاں بیان کرنے سے مقصود...
حدیث حاشیہ:
مذکورہ احادیث پہلے کتاب المواقیت میں گزر چکی ہیں۔
ان احادیث کو یہاں بیان کرنے سے مقصود یہ ہے جہنم اب بھی موجود ہے اور اس میں آگ جلتی ہے اور اس کے جوش و خروش سے دنیا میں گرمی بڑھ جاتی ہے جیسا کہ آئندہ حدیث میں اس کی مزید وضاحت ہے۔
هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 3259