الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: غزوہ احزاب کے موقع پر باد صبا سے رسول اللہ ﷺ کی مدد کی گئی اور قوم...
حدیث حاشیہ:
غزوہ احزاب کے موقع پر باد صبا سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مدد کی گئی اور قوم عاد کو پچھم کی ہوا سے ہلاک کیا گیا جو مسلسل آٹھ دن اور سات راتیں چلتی رہی۔
وہ ہوا اس قدر سرکش تھی کہ وہ ہوا کو کنٹرول کرنے والے فرشتوں کے قابو سے بھی باہر تھی اور وہ سر کش اللہ کے حکم اور اس کی اجازت سے تھی۔
أعاذنا اللہ منها۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 3343