الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ بنوزہرہ سے مراد مغیرہ بن کلاب بن مرہ کی اولاد ہے۔ رسول اللہ ﷺ کی والد...
حدیث حاشیہ:
1۔
بنوزہرہ سے مراد مغیرہ بن کلاب بن مرہ کی اولاد ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی والد ماجدہ بھی اسی خاندان سے تھیں کیونکہ نسب اس طرح ہے:
آمنہ بنت وہب بن عبد مناف بن زہرہ۔
اسی بنا پر انصار مدینہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ماموں کہا جاتا ہے۔
2۔
امام بخاری ؒنے اس مقام پر یہ حدیث انتہائی مختصر بیان کی ہے۔
اسے آئندہ حدیث: 3505 میں تفصیل سے بیان کیاجائے گا وہاں ہم اس کی تشریح کریں گے۔
بإذن اللہ۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 3503