الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ عربی زبان میں مولیٰ کے کئی معنی ہیں، اس مقام پر مددگار اورحمایت کرنے والا مراد...
حدیث حاشیہ:
1۔
عربی زبان میں مولیٰ کے کئی معنی ہیں، اس مقام پر مددگار اورحمایت کرنے والا مراد ہے، یعنی وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حمایت کرنے والے ہیں اور اللہ اور اس کا رسول ان کا مددگار ہے اور اس کے مقابلے میں کافروں کا کوئی مددگار نہیں۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
”یہ اس لیے کہ ایمان لانے والے کا اللہ تعالیٰ حامی ہے اور کافروں کا کوئی بھی حامی نہیں۔
“ (محمد: 11/47)
2۔
چونکہ یہ قبائل سب سے پہلے ایمان لائے تھے، اس لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی تعریف کی ہے۔
(عمدة القاري: 254/11)

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 3512