الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: مصیبت کے وقت عصبیت کو ہوا دینا اور دوسروں کے جذبات کو اس پر ابھارنا دورجاہلیت کے...
حدیث حاشیہ:
مصیبت کے وقت عصبیت کو ہوا دینا اور دوسروں کے جذبات کو اس پر ابھارنا دورجاہلیت کے نعرے ہیں۔
اگرانھیں حلال سمجھ کر کیا جائے توانسان دین سے خارج ہوجاتا ہے، بصورت دیگررسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ڈانٹ ڈپٹ اور سرزنش کے طور پر فرمایا:
”وہ مسلمانوں کی روش پر نہیں ہے۔
“ واللہ أعلم۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 3519