الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ اس حدیث میں حضرت عمر ؓ کے متعلق جنت کی بشارت ہے۔ یہ آپ کی بہت...
حدیث حاشیہ:
1۔
اس حدیث میں حضرت عمر ؓ کے متعلق جنت کی بشارت ہے۔
یہ آپ کی بہت بڑی فضیلت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں دنیا ہی میں جنت کی بشارت دے دی۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ حضرت عمر ؓ عشرہ مبشرہ میں سے ہیں۔
2۔
اس حدیث سے متعلقہ دیگرمباحث پہلے بیان ہوچکے ہیں۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 3693