الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: رسول اللہ ﷺ کے اہل بیت ،ازواج مطہرات رضوان اللہ عنھن اجمعین اور دوسرے تمام قرابت داروں...
حدیث حاشیہ:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت،ازواج مطہرات رضوان اللہ عنھن اجمعین اور دوسرے تمام قرابت داروں سے محبت رکھنا،جن میں سیدہ فاطمہ ؓ،سیدنا علی ؓ اوران کی اولاد رضوان اللہ عنھم اجمعین بھی شامل ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت وتعظیم اور حقوق شناسی کے لحاظ سے اہل ایمان کے لیے ضروری ہے اور ان سے درجہ درجہ محبت رکھنا حقیقت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہی کا تقاضا ہے۔
ایسی محبت کا تقاضا تمام اہل اسلام سے ہے جیسا کہ مذکورہ بالاحضرت ابوبکر ؓ کے فرمان سے ثابت ہوتا ہے۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 3713