الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
� لغوی تشریح : «مَدْخَلَانِ» ”میم“ اور ”خا“ دونوں پر فتحہ اور درمیان میں واقع ”دال“ ساکن ہے۔ آپ کی...
� لغوی تشریح:
«مَدْخَلَانِ» ”میم“ اور ”خا“ دونوں پر فتحہ اور درمیان میں واقع ”دال“ ساکن ہے۔ آپ کی خدمت میں حاضری کے دو اوقات۔
«تَنَحْنُحِ» حلق میں آواز کو گردش دینا۔ کھنکھارنا۔
فائدہ:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ دوران نماز میں ضرورت کے وقت ایسی آواز نکالنا جس میں حروف کی ادائیگی نہ ہو نماز کے لیے موجب فساد نہیں۔

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 176