الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ نے فرمایا : کاش وہ شخص میرے پاس ہوتا تو...
حدیث حاشیہ:
1۔
حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ نے فرمایا:
کاش وہ شخص میرے پاس ہوتا تو میں اسے وعظ و نصیحت کرتا لیکن جب انھیں پتہ چلا کہ یہ محمد بن اسامہ ہیں تو تعظیم کے لیے اپنا سر جھکا لیا۔
ممکن ہے کہ بعض حالات یا د آگئے ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے باپ اور دادا سے کس قدر محبت کرتے تھے نیز فرمایا:
اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسے دیکھتے تو وہ بھی اس سے محبت کرتے۔
2۔
اس حدیث سے بھی حضرت اسامہ ؓ کی عظمت ثابت ہوتی ہے کہ ان کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں بہت مقام و احترام تھا۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 3734