الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: ایک روایت میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حضرت حسن اور حسین ؓ کو دیکھا تو...
حدیث حاشیہ:
ایک روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حسن اور حسین ؓ کو دیکھا تو فرمایا:
”اے اللہ!میں ان دونوں سے محبت کرتا ہوں تو بھی انھیں محبوب بنا لے۔
“ (جامع الترمذي، المناقب، حدیث: 3782)
ان احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ دونوں شہزادے بہت محبوب اور پیارے تھے۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 3749