الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ رسول اللہ ﷺ نے حضرت خالد بن ولید ؓ کو اللہ کی تلوار قراردیا۔ واقعی یہ...
حدیث حاشیہ:
1۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت خالد بن ولید ؓ کو اللہ کی تلوار قراردیا۔
واقعی یہ اللہ کی تلوار ہی تھے،جہاں بھی گئے وہاں فتح ونصرت نے ان کے قدم چومے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کے لیے ان الفاظ میں دعا فرمائی:
”اے اللہ! یہ تیری تلواروں میں سے ایک تلوار ہے تو اس کی مدد فرما۔
“ (مسند احمد: 8/1)
2۔
حدیث میں مذکورہ واقعہ غزوہ موتہ کا ہے۔
(طبقات ابن سعد: 395/7)

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 3757