الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ اور ان کی والدہ ماجدہ،رسول اللہ ﷺ کے پاس بکثرت آیا جایاکرتے...
حدیث حاشیہ:
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ اور ان کی والدہ ماجدہ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بکثرت آیا جایاکرتے تھے۔
اس لیے حضرت ابوموسیٰ اشعری ؓ نے خیال کیا کہ شاید یہ حضرات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل خانہ سے ہیں۔
اس میں حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ کی بہت بڑی فضیلت ہے۔
ایک روایت میں ہے کہ حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رہا کرتے تھے۔
(صحیح البخاري، المناقب، حدیث: 4384)
حافظ ابن حجر ؒ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مصاحبت اور اس پر دوام ان کی فضیلت اور برتری پر دلالت کرتا ہے۔
(فتح الباري: 131/7)
وھوالمقصود۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 3763