الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: زمانہ جاہلیت میں لوگ مرنے کے بعد دوبارہ اٹھائے جانے کے قائل نہ تھے۔ ان کا کہنا...
حدیث حاشیہ:
زمانہ جاہلیت میں لوگ مرنے کے بعد دوبارہ اٹھائے جانے کے قائل نہ تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ مرنے کے بعد جب روح نکلتی ہے تو نیک آدمی کی روح کسی اچھے پرندے کی شکل اختیار کر لیتی ہے جیسے کبوتر وغیرہ اور برے آدمی کی روح کسی گندے اور برے پرندے کا بھیس بدل لیتی ہے مثلاً:
الواورکوا وغیرہ اسے وہ صدی یا ہام سے تعبیر کرتے تھے۔
حدیث کے آخری الفاظ اس عقیدے کی نشاندہی کرتے ہیں یعنی تیرا وہی حال ہے جو زندگی میں تھا اگر اس وقت اچھا تھا تو اب بھی اچھا ہوگا اگر اس وقت برا تھا تواب بھی برا ہو گا۔
بہر حال اس حدیث میں دور جاہلیت کا ایک طریقہ بیان ہوا ہے جو مُردوں سے متعلق تھا۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 3837