الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: حدیث نمبر3850۔ فائدہ: ۔ کچھ لوگوں نے تیسری خصلت حسب و نسب پر فخر کرنا بیان کی...
حدیث حاشیہ:
حدیث نمبر3850۔
فائدہ:
۔
کچھ لوگوں نے تیسری خصلت حسب و نسب پر فخر کرنا بیان کی ہے لیکن حضرت انس ؓ کی روایت میں تین عادات نسب میں بطن نوحہ کرنا اور ستاروں کے ذریعے سے بارش مانگنا ہے۔
ایک روایت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”میری امت میں چار عادات ایسی برقرار رہیں گی جو دور جاہلیت کی یادگار ہیں لوگ انھیں ترک نہیں کریں گے وہ حسب و نسب پر فخر کرنا کسی نسب پر طعن کرنا ستاروں کے ذریعے سے بارش طلب کرنا اور مصیبت پر نوحہ کرنا ہے۔
“ (صحیح مسلم، الجنائز، حدیث: 2160۔
(934)
ستاروں کے ذریعے سے بارش طلب کرنا یہ ہے کہ فلاں ستارہ فلاں برج میں جائے تو بارش ہوگی۔
اس طرح کا عقیدہ آج بھی بعض لوگوں میں پایا جاتا ہے حالانکہ بارش کا علم اللہ تعالیٰ کے سوا اور کوئی نہیں جانتا اس کی تشریح کتاب الاستقاء میں گزر چکی ہے۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 3850