الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ اس مقام پر ایک اشکا ل ہے کہ رسول اللہ ﷺ مدینہ طیبہ میں ربیع الاول...
حدیث حاشیہ:
1۔
اس مقام پر ایک اشکا ل ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ طیبہ میں ربیع الاول کو آئے۔
اس وقت یہودیوں کا روزہ رکھنا کس طرح صحیح ہوسکتا ہے؟ اس کا جواب اس طرح دیا گیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو آئندہ سال محرم میں اس کا علم ہوا۔
یہ بھی ہوسکتا ہے کہ یہودی شمس سال کے اعتبار سے روزہ رکھتے ہوں او راس سال عاشوراء کا روزہ ماہ ربیع الاول میں آیا ہو۔
2۔
بہرحال اس حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مدینہ طیبہ تشریف آوری کا ذکر ہے۔
3۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا تھا:
”اگر میں زندہ رہا تو آئندہ سال نویں محرم کا روزہ رکھوں گا۔
“ لیکن آئندہ سال آنے سے پہلے ہی آپ اللہ کو پیارے ہوگئے۔
واللہ اعلم۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 3943