الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ اہل کتاب چونکہ ایک سماوی شریعت کے قائل تھے، اس لیے رسول اللہ ﷺ کے پاس...
حدیث حاشیہ:
1۔
اہل کتاب چونکہ ایک سماوی شریعت کے قائل تھے، اس لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جن کاموں میں اللہ کی طرف سے کوئی حکم نہ آتا تو آپ ان کی موافقت پسند فرماتے۔
پھر جب آپ کو بذریعہ وحی پتہ چلا کہ بالوں میں مانگ نکالنا تو ملتِ ابراہیم ہے تو آپ اس پر عمل پیرا ہوئے۔
پھر آپ نے مشرکین کی موافقت کی کوئی پروانہ کی۔
2۔
اس حدیث میں یہود کی ایک رسم کا ذکر ہے جس کی مخالفت کی گئی ہے۔
اسی مناسبت سے امام بخاری ؒ نے اس حدیث کو یہاں ذکر فرمایا ہے۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 3944