الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ اس حدیث میں حضرت زبیر ؓ کے ایک کارنامے کا ذکرہے اس لیے امام بخاری ؒ...
حدیث حاشیہ:
1۔
اس حدیث میں حضرت زبیر ؓ کے ایک کارنامے کا ذکرہے اس لیے امام بخاری ؒ نے اسے بیان کیا ہے۔
2۔
زبیر ؓ نے وہ نیزہ اتنے زور سے مارا تھا کہ اس کی آنکھ کی سخت ہڈی سے آگے گزر گیا۔
جسے پوری طاقت سے کھینچا گیا تو وہ ٹیڑھا ہو گیا۔
اسے تبرک کے طور پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے خلفاء نے اپنے پاس رکھا پھر حضرت عبد اللہ بن زبیر ؓ نے اپنے پاس رکھا۔
ان کی شہادت کے بعد ان کا تمام سازو سامان عبد الملک بن مروان کے پاس پہنچا دیا گیا۔
ممکن ہے کہ یہ تاریخی نیزہ اسی سامان کے ساتھ وہاں پہنچا دیا گیاہو۔
واللہ اعلم۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 3998