🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ امام بخاری ؒ نے اس حدیث کو اس غرض سے بیان کیا ہے کہ اس میں...
حدیث حاشیہ:
1۔
امام بخاری ؒ نے اس حدیث کو اس غرض سے بیان کیا ہے کہ اس میں حضرت عبادہ بن صامت ؓ کے غزوہ بدرمیں شریک ہونے کا ذکر ہے۔
2۔
یہ حدیث کتاب الایمان میں گزر چکی ہے۔
انھوں نے عقبہ ثانیہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کی تھی اس حدیث میں اسی بیعت کی طرف اشارہ ہے۔
هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 3999