الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ تکبیرات تو تمام جنازوں میں کہی جاتی ہیں مگر حضرت علی ؓ نے ان کے جنازے...
حدیث حاشیہ:
1۔
تکبیرات تو تمام جنازوں میں کہی جاتی ہیں مگر حضرت علی ؓ نے ان کے جنازے میں زیادہ تکبیریں کہیں اور زیادہ تکبیریں کہنے کی وجہ یہ بیان کی کہ انھوں نے غزوہ بدر میں شرکت کی تھی اور انھیں اس وجہ سے خاص درجہ حاصل تھا۔
2۔
اگرچہ نماز جنازہ میں پانچ چھ اور سات تکبیرات کہنے کا ذکر روایات میں آیا ہے، لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری عمل جنازے پر چار تکبیرات کہنے کا ہے اور اسی پر اجماع امت ہے۔
3۔
اس حدیث میں حضرت سہل بن حنیف ؓ کی غزوہ بدر میں شرکت کا بیان ہے، اس لیے امام بخاری ؒ نے اسے بیان کیا ہے۔
(فتح الباري: 394/7)

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 4004