الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ حضرت ابو البابہ بشیر بن عبدالمنذر بدری صحابی ہیں۔ یہ کسی وجہ سے بدر کی لڑائی...
حدیث حاشیہ:
1۔
حضرت ابو البابہ بشیر بن عبدالمنذر بدری صحابی ہیں۔
یہ کسی وجہ سے بدر کی لڑائی میں براہ راست شریک نہیں ہو سکے تھے البتہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں مال غنیمت اور اس کے اجرو ثواب میں شریک قراردیا تھا۔
(فتح الباري: 400/7)
2۔
عام طور پر سفیداور پتلے سانپ گھروں میں بر آمد ہوتے ہیں اور جن ان کی شکل و صورت اختیار کر لیتے ہیں۔
اس لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں مارنے سے منع فرمایا:
(سنن أبي داود، الأدب، حدیث: 5256)
3۔
بعض احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ تین دن تک انھیں وارننگ دی جائے اگر نہ جائیں تو انھیں مارنے کی اجازت ہے۔
واللہ اعلم۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 4017