🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: قبل ازیں حضرت ابن عمر ؓ نے خود فرمایا: میں نے خود کو غزوہ احد کے دن...
حدیث حاشیہ:
قبل ازیں حضرت ابن عمر ؓ نے خود فرمایا:
میں نے خود کو غزوہ احد کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے بھرتی کے لیے پیش کیا تو آپ نے مجھے اجازت نہ دی۔
اس وقت میری عمر چودہ سال تھی اور غزوہ خندق کے موقع پر بھرتی ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے شرکت کی اجازت دے دی اور اس وقت میری عمرپندرہ برس تھی۔
(صحیح البخاري، المغازي، حدیث: 4097)
هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 4107