الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: بعض روایات میں ہے کہ حالات کا جائزہ لینے کے لیے حضرت حذیفہ ؓ گئے تھے۔ ان...
حدیث حاشیہ:
بعض روایات میں ہے کہ حالات کا جائزہ لینے کے لیے حضرت حذیفہ ؓ گئے تھے۔
ان روایات میں تضاد نہیں ہے کیونکہ قریش کی خبر لانے کے لیے حضرت حذیفہ ؓ گئے تھے، چنانچہ سردی کا موسم تھا، حضرت حذیفہ ؓ سردی سے ٹھٹررہے تھے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں اپنے سینے سے لگایا تاکہ حذیفہ گرمی حاصل کریں اور حضرت زبیر ؓ کو بنوقریظہ کی خبرلانے کے لیے بھیجا تھا کیونکہ ان کارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم معاہدہ تھا لیکن انھوں نے عہد شکنی اور غداری کی اور قریش سے ساز باز کرکے مسلمانوں کے خلاف لڑنے پر آمادہ ہوگئے۔
بہرحال د ونوں جماعتوں کی خبر لانے کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں حضرات کو بھیجا تھا۔
(فتح الباري: 508/7)

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 4113