🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ امام بخاری ؒ نے اس حدیث سے ثابت کیا ہے کہ حضرت عبد اللہ بن ابی...
حدیث حاشیہ:
1۔
امام بخاری ؒ نے اس حدیث سے ثابت کیا ہے کہ حضرت عبد اللہ بن ابی اوفی ؒ حدیبیہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے اور انھوں نے درخت کے نیچے آپ کی بیعت کی تھی، پھر اگلے سال عمرہ قضاء کے موقع پر وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت کرنے والوں میں سے تھے کہ کہیں ایسا نہ ہو کوئی دشمن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور کفار قریش کے درمیان ہوا تھا۔
اسے گزشتہ سال کی قضاء کے طور پر عمرہ قضاء نہیں کہا جاتا جیسا کہ عام طور پر خیال کیا جاتا ہے۔
واللہ اعلم۔
هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 4188