الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ (طَيَالِسَه، طَيلَسَان) کی جمع ہے۔ اس سے مراد وہ زرد رنگ کی چھوٹی چادر جو سرپراوڑھی...
حدیث حاشیہ:
1۔
(طَيَالِسَه، طَيلَسَان)
کی جمع ہے۔
اس سے مراد وہ زرد رنگ کی چھوٹی چادر جو سرپراوڑھی جاتی ہے۔
خیبر کے یہودی اس قسم کی چادریں بکثرت اوڑھتے تھے جبکہ دوسرے لوگوں کے ہاں انھیں زیب تن کرنے کارواج نہ تھا۔
حضرت انس ؓ جب بصرہ میں آئے تو آپ نے لوگوں کو بکثرت اس قسم کے چادریں اوڑھتے دیکھا توانھیں یہود خیبر سے تشبیہ دی۔
(فتح الباري: 594/7۔
وعمدة القاري: 324/17 طبع دارالکتب العلمیة)
2۔
اس روایت کو پیش کرنے کی غرض یہ معلوم ہوتی ہے کہ اہل بصرہ کو یہود خیبر کی تشبیہ سے روکا جائے یا حضرت انس ؓ کے متعلق یہ بتلانا ہے کہ وہ غزوہ خیبر میں شریک تھے۔
واللہ اعلم۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 4208