الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ فتوحات ملنے کی وجہ سے اگرچہ کفر اور اہل کفر کی کمر ٹوٹ چکی تھی تاہم...
حدیث حاشیہ:
1۔
فتوحات ملنے کی وجہ سے اگرچہ کفر اور اہل کفر کی کمر ٹوٹ چکی تھی تاہم کفار مکہ کے دل اسلام اور پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق صاف نہیں تھے۔
مسلمانوں کو ان سے خطرات لاحق رہتے تھے ایسے حالات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت انتہائی ضروری تھی۔
آپ نے جب صلح حدیبیہ کے دوسرے سال عمرہ کیا تو مسلمانوں نے اس دوران میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مکمل خفاظت کی۔
2۔
اس حدیث میں آپ کے متعلق سیکورٹی کی طرف اشارہ کیا گیا ہے ایک روایت میں ہے کہ ہمیں مشرکین کی طرف سے خطرہ تھا کہ کوئی آپ کو پتھر ماردے یا کوئی اور تکلیف پہنچائے اس لیے ہم نے آپ کو حصار میں رکھا اور لوگوں سے چھپایا۔
(صحیح البخاری العمرة، حدیث: 1791۔
)

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 4255