الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ اس غنیمت سے مراد ہوازن کے مال ہیں کیونکہ فتح مکہ میں کوئی غنیمت نہیں تھی...
حدیث حاشیہ:
1۔
اس غنیمت سے مراد ہوازن کے مال ہیں کیونکہ فتح مکہ میں کوئی غنیمت نہیں تھی جسے تقسیم کیا جاتا۔
2۔
واقدی نے لکھاہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار کو بلاکرکہا:
”آؤ میں تمھیں بحرین کا علاقہ لکھ دیتا ہوں جو تمہارے لیے خاص ہوگا، اس میں اور کسی کا عمل دخل نہیں ہوگا۔
“ اور یہ علاقہ بھی بہترین، زرخیز اور شاداب تھا لیکن انصار نے اسے قبول کرنے سے انکار کر دیا اور عرض کی:
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ہمیں آپ ہی کافی ہیں، دنیا کے مال ومتاع کی ہمیں ضرورت نہیں۔
(فتح الباري: 64/8)
اس کے جواب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی انصار کے جوار (پڑوس)
کوپسند فرمایا۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 4332