🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ ایک روایت میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "انصار میرے لیے استر ہیں اور...
حدیث حاشیہ:
1۔
ایک روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"انصار میرے لیے استر ہیں اور دوسرے لوگ ابرہ کی حیثیت رکھتے ہیں۔
" پھر آپ نے انصار کے لیے دعا فرمائی:
"اے اللہ!انصار، ان کے بیٹوں اور پوتوں پر رحمت نازل فرما۔
" اس پر انصاربہت خوش ہوئے۔
یہ خطاب سن کو وہ خوشی سے اس قدر روئے کہ ان کی داڑھیاں ترہوگئیں اور کہنے لگے:
ہم راضی ہیں کہ ہمارے حصے اور نصیب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہوں۔
(مسند أحمد: 77/3، وفتح الباري: 65/8)
هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 4334