الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت جریر ؓ رسول اللہ ﷺ کی وفات سے...
حدیث حاشیہ:
1۔
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت جریر ؓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات سے بہت پہلے مسلمان ہوچکے تھے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات سے تقریباً تین ماہ قبل حجۃ الوداع ہواتھا اور یہ کہنا کہ حضرت جریر ؓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات سے صرف چالیس دن پہلے مسلمان ہوئے محض وہم اور خیال ہے کیونکہ انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حجۃ الوداع کیا تھا۔
2۔
امام بخاری ؒ نے اس حدیث کو اس لیے بیان کیا ہے کہ اس میں حجۃ الوداع کا ذکر ہے۔
(فتح الباري: 135/8)

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 4405