الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ اُم فضل ؓ حضرت ابن عباسؓ کی والدہ ہیں حضرت ام المومنین سیدہ میمونہ ؓ کی...
حدیث حاشیہ:
1۔
اُم فضل ؓ حضرت ابن عباسؓ کی والدہ ہیں حضرت ام المومنین سیدہ میمونہ ؓ کی حقیقی بہن ہیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بعض اوقات ان کی زیارت کے لیے ان کے گھر تشریف لے جاتے اور وہیں قلیولہ فرماتے تھے۔
2۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری کے دنوں میں یہ اکثر اوقات اپنی بہن کے گھر ٹھہری رہیں۔
ایک دن حضرت ابن عباس ؓ نے سورہ مرسلات تلاوت کی تو انھوں نے فرمایا:
”بیٹے اللہ کی قسم!اس سورت کی تلاوت سے تم نے مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تلاوت یاد کرا دی ہے۔
آپ نے ایک دفعہ نماز مغرب میں اس سورت کو تلاوت کیا تھا۔
اس کے بعد ہم آپ کی تلاوت نہ سن سکے۔
یہ آپ کی آخری تلاوت تھی۔
اس کے بعد اللہ کی طرف سے پیغام رحلت آگیا۔
“ (صحیح البخاري، الأذان، حدیث: 763)

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 4429