🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: رسول اللہ ﷺ کا سر مبارک پہلے حضرت عائشہ ؓ کی ران پر تھا جیسا کہ اس...
حدیث حاشیہ:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سر مبارک پہلے حضرت عائشہ ؓ کی ران پر تھا جیسا کہ اس حدیث میں ہے پھر انھوں نے آپ کے سر مبارک کو اپنے سینے اور گردن کے درمیان کر لیا جیسا کہ حدیث 4449 میں ہے لہذا ان دونوں احادیث میں کوئی تضاد نہیں ہے۔
هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 4463