الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: امام بخاری ؒ نے اس حدیث پر کئی ایک عنوان قائم کیے ہیں اور اس سلسلے میں...
حدیث حاشیہ:
امام بخاری ؒ نے اس حدیث پر کئی ایک عنوان قائم کیے ہیں اور اس سلسلے میں متعدد آیات ذکر کی ہیں۔
یہی طریقہ سورۃ المنافقین میں اختیار کیا گیا ہے۔
متعدد آیات اور تکرار واقعات سے امام بخاری ؒ یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ان آیات میں سے کوئی آیت بھی قصے سے باہر نہیں یعنی یہ تمام آیات تحویل قبلہ سے متعلق ہیں۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 4491