الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ روایت انتہائی مختصر ہے۔ اس کی تفصیل آئندہ بیان ہوگی۔ ’’کتاب اللہ کا حکم تو قصاص...
حدیث حاشیہ:
یہ روایت انتہائی مختصر ہے۔
اس کی تفصیل آئندہ بیان ہوگی۔
”کتاب اللہ کا حکم تو قصاص ہی ہے۔
“ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر مقتول کے ورثاء دیت لینے پر راضی ہوجائیں تو بہتر صورت دیگرکتاب اللہ کا فیصلہ ہے کہ قاتل سے قصاص ہی لیا جائے گا۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 4499