الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ اس حدیث کو بیان کرنے سے امام بخاری ؒ کا یہ مقصود ہے کہ عنوان میں...
حدیث حاشیہ:
1۔
اس حدیث کو بیان کرنے سے امام بخاری ؒ کا یہ مقصود ہے کہ عنوان میں پیش کردہ آیت بھی انھی آیات میں سے ہے جن کا تذکرہ حضرت عائشہ ؓ نے کیا ہے اور جنھیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں جا کر مجمع عام میں تلاوت فرمایا۔
2۔
بہر حال سود کی بے برکتی کو واضح کیا جا رہا ہے۔
اس سلسلے میں ایک مرفوع حدیث بھی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"سود ظاہری لحاظ سے جتنا بھی بڑھ جائے اس کا انجام کمی ہی ہے۔
" (مسند أحمد: 395/1)

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 4541