الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ سود کے متعلق آیات نازل ہونے کے چند ہی دن بعد رسول اللہ ﷺ نے حجۃ...
حدیث حاشیہ:
1۔
سود کے متعلق آیات نازل ہونے کے چند ہی دن بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع ادا کیا اور حرمت سود کے حکم کو عملی جامہ پہناتے ہوئے اپنے خطبہ حجۃ الوداع میں اعلان فرمایا:
"جاہلیت کے تمام سود باطل قرار دیےجاتے ہیں سب سے پہلے میں اپنے خاندان کا سود یعنی عباس بن عبدالمطلب کا سود باطل کرتا ہوں۔
'' (صحیح مسلم، حدیث: 2950۔
(1218)
2۔
واضح رہے کہ ان آیات کے نازل ہونے کے چار ماہ بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو گئی۔
۔
۔
صلی اللہ علیہ وسلم

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 4542