الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: بلا شبہ سود کی حرمت کے متعلق آیات کا نزول رسول اللہ ﷺ کی زندگی گے آخری...
حدیث حاشیہ:
بلا شبہ سود کی حرمت کے متعلق آیات کا نزول رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی گے آخری دور میں ہوا، چنانچہ حضرت عمرؓ فرماتے ہیں:
آیات ربا قرآن کریم کی ان آیات میں سے ہیں جو آخر زمانہ میں نازل ہوئیں، پھر ان کی تفصیلات بیان کرنے سے پہلے ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو گئی لہٰذا تم سود چھوڑ دو، اور ہر اس چیز کو بھی ترک کردو جس میں سود کا شائبہ ہو۔
(سنن ابن ماجة، التجارات، حدیث: 2276)

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 4543