الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: ﴿هَيْتَ لَكَ﴾ کے معنی میں نے خود کو تیرے لیے تیار کر لیا ہے یہ حضرت عبد...
حدیث حاشیہ:
﴿هَيْتَ لَكَ﴾ کے معنی میں نے خود کو تیرے لیے تیار کر لیا ہے یہ حضرت عبد اللہ بن مسعود ؓ کی قرآءت ہے جیسا کہ ﴿بَلْ عَجِبْتَ﴾ میں انھوں نے متکلم کا صیغہ اختیار کیا ہے۔
علامہ کرمانی لکھتے ہیں کہ امام بخاری ؒ نے اس کلمے کو یہاں بیان کیا ہے، اگرچہ یہ سورہ صافات میں ہے اس سے یہ اشارہ مقصود ہے کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود ؓ نے اسے تا کے ضمہ کے ساتھ پڑھا ہے، جیسا کہ ﴿هَيْتَ﴾ کو تاکے ضمہ کے ساتھ پڑھا ہے۔
(شرح الکرماني: 17/163)
حافظ ابن حجرؒ نے بھی اس توجیہ کو موزوں قراردیا ہے۔
(فتح الباري: 8/464)

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 4692