الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: نکمی عمر سے مراد زندگی کا وہ حصہ ہے جس میں انسان بوڑھا ہو کر بے عقل...
حدیث حاشیہ:
نکمی عمر سے مراد زندگی کا وہ حصہ ہے جس میں انسان بوڑھا ہو کر بے عقل ہو جاتا ہے، اس کے لیے کوئی خاص میعاد مقرر نہیں بلکہ ہر آدمی کی طاقت اور قوت پر منحصر ہے۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 4707