الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سورہ نساء کی جس آیت کا حوالہ دیا ہے...
حدیث حاشیہ:
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سورہ نساء کی جس آیت کا حوالہ دیا ہے وہ حسب ذیل ہے:
”جو کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرڈالے تو اس کی سزا دوزخ ہے، جس میں وہ ہمیشہ رہے گا۔
اس پر اللہ کا غضب ہے۔
اس پر اللہ تعالیٰ نے لعنت کی ہے اور اس کے لیے بہت بڑا عذاب تیار کر رکھا ہے۔
“ (النساء: 93/4)
اس موقف پر ہم پہلے وضاحت کر آئے ہیں۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 4763