الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: معاد آدمی کے شہر کو کہتے ہیں کیونکہ وہ سفر کرکے واپس اسی جگہ آتا ہے۔ یہ...
حدیث حاشیہ:
معاد آدمی کے شہر کو کہتے ہیں کیونکہ وہ سفر کرکے واپس اسی جگہ آتا ہے۔
یہ آیت مکہ سے مدینہ جاتے ہوئے ہجرت کے دوران میں نازل ہوئی تھی۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس وقت خوشخبری سنادی گئی تھی کہ آپ اپنے شہر مکہ مکرمہ آنے والے ہیں۔
اور ﴿وَأَنْتَ حِلٌّ بِهذَا الْبَلَدِ﴾ سے بھی یہی مفہوم متبادر ہوتا ہے، چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ہجرت کے آٹھ سال بعد اپنا وعدہ پورا فرما دیا اور آپ8 ہجری میں فاتحانہ طور پر مکہ مکرمہ دوبارہ تشریف لائے۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 4773