🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: ان تسبیحات سے کیا مراد ہے؟ اس کے متعلق اہل علم کے تین اقوال ہیں: ©۔ فرض...
حدیث حاشیہ:
ان تسبیحات سے کیا مراد ہے؟ اس کے متعلق اہل علم کے تین اقوال ہیں:
۔
فرض نمازوں کے بعد تسبیحات پڑھنا ہے۔
۔
مغرب کی نماز کے بعد دور کعتیں ادا کرنا ہے۔
۔
فرض نماز کے بعد نوافل کی ادائیگی ہے۔
مذکورہ حدیث سے پہلے قول کی تائید ہوتی ہے۔
واللہ اعلم۔
هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 4852