الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ لات کے متعلق توجیہات ہیں: ایک یہ کہ اسے لفظ "اللہ" سے ماخوذ مانا جائے۔ بعض...
حدیث حاشیہ:
1۔
لات کے متعلق توجیہات ہیں:
ایک یہ کہ اسے لفظ "اللہ" سے ماخوذ مانا جائے۔
بعض اہل علم کے نزدیک لات بلیت سے مشتق ہے جس کے معنی ہیں۔
گردن موڑنا۔
چونکہ اس کی پوجا کرنے والے اس کی طرف اپنی گردنیں موڑتے اور اس کی عبادت کرتے تھے اس بنا پر اس کا نام لات رکھ دیا گیا۔
2۔
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں۔
یہ ایک نیک سیرت انسان تھا جو حج کے موسم میں حجاج کرام کو ستو گھول کر پلایا کرتا تھا۔
جب وہ مر گیا تو لوگوں نے اس کی قبر کو عبادت گاہ بنا لیا۔
پھراس کے مجسمے بنا کر مختلف مقامات پر نصب کر دیے گئے۔
واللہ اعلم۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 4859