الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: ایک روایت میں ہے کہ امیہ خلف نے سجدہ کرنے کے بجائے کنکریاں یا مٹی اپنی مٹھی...
حدیث حاشیہ:
ایک روایت میں ہے کہ امیہ خلف نے سجدہ کرنے کے بجائے کنکریاں یا مٹی اپنی مٹھی میں لی پھر انھیں پیشانی سے لگا کر کہنے لگا:
مجھے اتنا ہی کافی ہے۔
(صحیح البخاري، سجود القرآن و سنتها، حدیث: 1067)
چنانچہ وہ غزوہ بدر میں بحالت کفر قتل ہوا۔
اگر وہ بد بخت سجدہ کر لیتا تو ممکن تھا کہ اللہ تعالیٰ اسے ایمان قبول کرنے کی توفیق عطا فرماتا۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 4863