الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: (1) اس حدیث سے بھی معلوم ہوا کہ ولیمے میں گوشت کا ہونا ضروری نہیں بلکہ حالات...
حدیث حاشیہ:
(1)
اس حدیث سے بھی معلوم ہوا کہ ولیمے میں گوشت کا ہونا ضروری نہیں بلکہ حالات و ظروف کے مطابق کسی بھی چیز سے ولیمہ کیا جا سکتا ہے۔
(2)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چونکہ سفر میں تھے، اس لیے آپ نے حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کے ولیمے میں کھجور، گھی، اور پنیر سے ملیدہ تیار کرایا اور مدعوین کی خاطر تواضع کی۔
وہ ملیدہ کس قدر مزے دار ہوگا جسے خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیار کرایا۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 5169