🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: مردوں کی کمی اور عورتوں کی کثرت جنگی حالات کے پیش نظر ہوگی یا افزائش کا نتیجہ...
حدیث حاشیہ:
مردوں کی کمی اور عورتوں کی کثرت جنگی حالات کے پیش نظر ہوگی یا افزائش کا نتیجہ ہوگا، چنانچہ آج کل اکثر نوبیاہتا جوڑوں میں لڑکیوں کی پیدائش زیادہ ہے۔
هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 5231