🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث میں رات کے وقت داخل ہونے سے مراد عشاء کا وقت ہے تاکہ اس حدیث...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث میں رات کے وقت داخل ہونے سے مراد عشاء کا وقت ہے تاکہ اس حدیث کا پہلی احادیث سے تعارض نہ ہو جن میں رات کے وقت گھر آنے سے منع کیا گیا ہے، البتہ اگر بیوی کو اطلاع ہوجائے تو رات کے کسی حصے میں گھر آنا جائز ہے۔
هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 5245