🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
� لغوی تشریح : «اَلْقَرَظُ» ”قاف“ اور ”را“ کے فتحہ کے ساتھ ہے۔ کیکر کے پتے اور چھال۔ اس وقت...
� لغوی تشریح:
«اَلْقَرَظُ» ”قاف“ اور ”را“ کے فتحہ کے ساتھ ہے۔ کیکر کے پتے اور چھال۔ اس وقت عرب میں اس کے ساتھ چمڑے کی دباغت مشہور و معروف تھی۔

فائدہ:
یہ اور پہلی دونوں احادیث اس پر دلالت کرتی ہیں کہ مردار کے چمڑے دباغت سے پاک ہو جاتے ہیں۔ ان سے برتن بنانا اور ان برتنوں سے وضو وغیرہ کرنا جائز ہے۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 18